تازہ ترین
ایران اسلام آباد مذاکرات سے فائدہ اٹھا کرکشیدگی میں کمی لائے، فرانسیسی صدر کی ایرانی صدر سے گفتگو
پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور کہا کہ ایرانی صدر اسلام آباد مذاکرات سے فائدہ اٹھا کر کشیدگی میں کمی لائیں۔
فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ خطےکی سلامتی کے لیے تمام متعلقہ ممالک کی شمولیت اور ٹھوس معاہدہ ضروری ہے، ایران آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی اور سلامتی فوری بحال کرے۔
فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس آبنائےہرمز میں بحری سکیورٹی کے لیے تعاون فراہم کرنے کو تیار ہے، لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتے ہیں، لبنان کی تقدیر کا فیصلہ کرنےکا حق صرف وہاں کے جائز حکام کو ہے۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

