تازہ ترین
غزہ معاہدہ اسرائیلی انخلا سے مشروط، حماس نے غیرمسلح ہونے سے انکار کر دیا
غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ معاہدہ اسرائیلی انخلا سے مشروط، حماس نے غیر مسلح ہونے سے انکار کر دیا۔
حماس کےسینئر رہنما غازی حمد نےکہاکہ اسرائیلی افواج کےغزہ سےمکمل انخلا سے قبل غیرمسلح ہونےکا عمل شروع نہیں کیا جائے گا، ہتھیاروں کامعاملہ اسرائیلی انخلا اورغزہ کی تعمیرِنو سےمنسلک ہے،اسرائیل اپنی ذمہ داریاں پوری کرےگا تو ہی معاہدےپرعمل درآمد ممکن ہوگا۔
انہوں نےکہاکہ اسلحے کےمعاملے میں اسرائیل کا کوئی کردار نہیں ہوگا اورغیرمسلح ہونے کے عمل کی نگرانی ایک قومی کمیٹی کرے گی۔
غازی حمد نےمصر،قطر اورترکیہ کی ثالثی اورسفارتی کوششوں پر اظہارِتشکر کرتےہوئےکہا کہ حماس نے مذاکرات کے دوران فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کی بھرپور کوشش کی۔
اس سے قبل امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی کہ حماس اوردیگر فلسطینی گروہوں کے غیر مسلح ہونے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے،جس کےتحت اسرائیلی افواج غزہ سے واپس جائیں گی جبکہ غزہ کا انتظام ایک نئی فلسطینی فورس سنبھالے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

