پاکستان
سونے کی قیمت میں ساڑھے 11 ہزار روپے کا اضافہ، چاندی بھی مہنگی ہوگئی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں غیریقینی صورتحال کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 115 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 676 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 500روپے کے اضافے سے 3لاکھ 90ہزار 136روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 859روپے کے اضافے سے 3لاکھ 34ہزار 478روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2ڈالر 77سینٹس کے اضافے سے 44ڈالر 28سینٹس کی سطح پر آگئی۔
اضافے کے باعث فی تولہ چاندی کی قیمت 277روپے کے اضافے سے 4ہزار 906روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 238روپے کے اضافے سے 4ہزار 206روپے کی سطح پر آگئی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان10 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

