تازہ ترین
حزب اللہ کا اسرائیل کی اشدود نیول بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی اشدود بندرگاہ میں قائم نیول بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ کارروائی اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اور بیروت پر بار بار حملوں کے ردعمل میں کی گئی جہاں دو روز قبل ہونے والے فضائی حملوں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
حزب اللہ کے بیان کے مطابق اس نے جنگ بندی کی پاسداری کی تاہم دشمن نے ایسا نہیں کیا جس کے بعد حزب اللہ نے اشدود کی بندرگاہ میں نیول بیس کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

