Connect with us

پاکستان

اینکر پرسن صحافی ربعیہ حسن قتل کیس میں گرفتار شوہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Journalist Rabia Hassan

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سینئر سول جج راولپنڈی محمد نصراللہ وٹو نے اینکر پرسن صحافی ربعیہ حسن قتل کیس میں گرفتار اس کے شوہر احسن طاہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

اینکر پرسن صحافی ربعیہ احسن قتل کیس میں گرفتار اس کے شوہر احسن طاہر کو آج دوبارہ مجاز سینئر سول جج کی عدالت پیش کیا گیا۔

تفتیشی آفیسر نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی عدالت نے چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ملزم کو تفتیش مکمل کر کے 13 نومبر کو پھر پیش کرنے کا حکم دیا۔

آئندہ تاریخ پر عدالت نے مکمل تفتیشی رپورٹ ،پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی طلب کی ہے، مزم شوہر کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا  قبل ازیں ملزم کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا جسمانی ریمانڈ منظور ہونے بعد پولیس ملزم کو واپس تھانہ لے گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

accident of school bus accident of school bus
پاکستان1 منٹ ago

گوجرانوالہ سے آنیوالی اسکول بس کو شوالہ میں حادثہ، ڈرائیور ہلاک، بچوں سمیت 30 افراد زخمی

گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) مری سے ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہوئے جبکہ ڈرائیور...

iran canada iran canada
تازہ ترین10 منٹس ago

کینیڈا کی ایران کے 11 اداروں پر نئی پابندیاں، اہم تیل اور بینکنگ کمپنیاں بھی فہرست میں شامل

اوٹاوا (صداۓ سچ نیوز) کینیڈا نے ایران کی نیشنل آئل کمپنی، نیشنل ایرانی ٹینکر کمپنی اور بینک ملت سمیت 11...

whatsapp whatsapp
تازہ ترین10 منٹس ago

واٹس ایپ میں صارفین کیلئے ایک بہترین پرائیویسی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ نے جون 2026 میں یوزر نیم فیچر متعارف کرایا تھا جو ابھی مکمل طور پر صارفین کو دستیاب...

AliPervaizMalik AliPervaizMalik
پاکستان15 منٹس ago

علی پرویز ملک سستی ایل این جی کیلئے قطر پہنچ گئے

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک وفد کے ہمراہ قطر پہنچ...

_Pete-Hegest_ _Pete-Hegest_
تازہ ترین24 منٹس ago

امریکا نے جنگ شروع نہیں کی، ایران نے 47 سال پہلے شروع کی تھی، پیٹ ہیگیستھ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی وزیر جنگ کا کہنا تھا کہ امریکا کی فوجی...

moon moon
پاکستان31 منٹس ago

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 12 نومبر کو ہوگی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اعلامیہ کے مطابق چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس...

trump trump
تازہ ترین36 منٹس ago

میں ایک مذہبی شخص ہوں، اس لیے اصولی طور پر مجھے جنت میں جانا چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہےکہ وہ خودکو جنت کا مستحق سمجھتے ہیں لیکن  اس کے...

US Defense Secretary Pete Hegseth US Defense Secretary Pete Hegseth
تازہ ترین44 منٹس ago

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے مواخذے کی کوشش کو تماشا قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے منگل کے روز ایران جنگ میں اختیارات کے ناجائز استعمال...

elections elections
پاکستان53 منٹس ago

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، 3505 امیدوار میدان میں، سکیورٹی کے لیے 15 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے انتظامی...

terbela dam terbela dam
پاکستان1 گھنٹہ ago

تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کا حکم، فوری اقدامات شروع

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) تربیلا ڈیم کے 1530 میگاواٹ کے پانچویں توسیعی پن بجلی منصوبے (تربیلا ففتھ ایکسٹینشن) میں...

Trending