Connect with us

تازہ ترین

مشرق وسطیٰ بحران 70 کی دہائی کے تیل بحرانوں اور 2022 میں روسی گیس کے نقصان سے بھی بدتر ہے، آئی اے ای اے چیف

Fatih Birol

پیرس (صداۓ سچ نیوز) عالمی توانائی ایجنسی کے چیف فتح بیرول کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سبب اب تک 12ملین بیرل یومیہ سے زائد آئل سپلائی ضائع ہوچکی ہے۔

آئی ای اے چیف نےخبردار کیا کہ اپریل میں تیل کا نقصان مارچ کے مقابلے میں دگنا ہونےکا خدشہ ہے، مزید اسٹریٹجک ریزروز جاری کرنےکے بارے میں غورکر رہے ہیں، اگر خام تیل یا مصنوعات کی ضرورت پڑی تو ہم مداخلت کرسکتےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں تقریباً 40 اہم توانائی کے اثاثوں کو نقصان پہنچا، یہ بحران 1970 کی دہائی کے تیل کے دو بحرانوں اور 2022 میں روسی گیس کے نقصان سے بھی بدتر ہے۔

انہوں نے جیٹ فیول، ڈیزل کی کمی کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیٹ فیول اور ڈیزل کی کمی پہلے ہی ایشیاکومتاثرکئےہوئےہے، یہ اب اپریل مئی میں یورپ کو بھی متاثرکرےگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran iran
تازہ ترین5 منٹس ago

ایرانی افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا امریکی منصوبہ، ماہرین نے خطرات سے خبردار کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخیرے کو قبضے میں...

planes planes
تازہ ترین11 منٹس ago

ایران جنگ میں امریکا کون سے ہتھیار استعمال کر رہا ہے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) دفاع کے لیے سالانہ تقریباً 1 ٹریلین ڈالرز خرچ کرنے والے امریکا کے پاس زبردست فوجی...

pti pti
پاکستان21 منٹس ago

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں جلسے کا اعلان، اجازت کیلئے درخواست دیدی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان...

trump trump
تازہ ترین30 منٹس ago

ایران کیساتھ اور بھی بہت کچھ ہونیوالا ہے، ابھی وقت ہے کہ معاہدہ کر لے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران...

gold-rate gold-rate
پاکستان47 منٹس ago

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہو گیا...

jet-plane-crashed jet-plane-crashed
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

وسطی ایران میں امریکی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرایا، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق ایران نے دوسرا امریکی ایف35 لڑاکا طیارہ مارگرانےکا دعویٰ کیا ہے۔ پاسداران...

irani speaker irani speaker
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ہمیں وطن کی محبت میں خون اور جوانیاں لٹانے کی عادت ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو جواب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے پتھر کے دور میں بھیجنے کی ٹرمپ کی دھمکی پر...

Tommy Pigott Tommy Pigott
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران سے سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں، جنگ طویل ہونے پر امریکا کا مؤقف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے باوجود واشنگٹن سفارتی مذاکرات کے لیے...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بار پھر ایران کو سخت حملوں کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ...

karachi-rain karachi-rain
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں اپریل کے مہینے میں بارش کا41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کراچی میں اپریل کے...

Trending