تازہ ترین
ہمیں وطن کی محبت میں خون اور جوانیاں لٹانے کی عادت ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو جواب
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے پتھر کے دور میں بھیجنے کی ٹرمپ کی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ غور سے سنو، 18 سال کی عمر میں رائفل کیساتھ میدان جنگ کا رخ کر چکا ہوں۔
اسپیکر قالیباف نے کہا کہ ہمیں وطن کی محبت میں مستقبل کی ہر امید،خون اور جوانیاں لٹانے کی عادت ہے، اگر میرے گھر کی جانب بڑھو گے تو پوری فیملی کا سامنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مقابلے میں ہمارا سر اونچا پاؤگے، تو پھر سامنے آؤ۔
واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنانے کا اشارہ دیتے ہوئے دھمکی دی تھی کہ ایران کو پتھر کے زمانے میں پہنچا دیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

