Connect with us

پاکستان

ڈیڑھ سال میں آوازیں آنا شروع ہوگئیں،برداشت نہیں تھا تو مدر ٹریسا بن جاتے یا کرکٹ کے گاڈ؛ صدر کی عمران خان پر تنقید

asif-zardari

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں تو ایسا ہوتا ہے ان کی ڈیڑھ سال میں آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں اگر برداشت نہیں کرسکتے تو مدر ٹریسا بن جاتے یا کرکٹ کے گاڈ۔

وہاڑی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی دورمیں فیض حمید کی حکومت تھی،فیض حمید کوکیاپتہ حکومت کیسی چلائی جاتی ہے؟ ہماری حکومت فی الحال سندھ اور بلوچستان تک محدود ہے،پنجاب میں پیپلزپارٹی نہیں ن لیگ کی حکومت ہے،مجھے پتہ ہے کہ بلوچستان کےعوام کو کن مشکلات کاسامناہے۔

ایک تھنک ٹینک نے کہا پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کی کیا ضرورت ہے،مجھے معلوم ہے پارلیمنٹ کومضبوط کرنے کاکیامطلب ہے،جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے،میں جیل سے رہا ہوا توہارٹ اٹیک ہوا۔

ہم نے ایک سوچ پرحکومت بنائی ،ہم نےصدر کی نشست کیلئے بھی ووٹ مانگا،وزیراعظم شہبازشریف اورمریم نوازکے ساتھ چلنے کاارادہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل میں میرےبچے مجھ سےملنے آئے تو بڑے ہوچکےتھے،30سال سے پنجاب سے کہہ رہاہوں اپنا پانی دریائے راوی سے نکالو،ہمیں پانی کامؤثر استعمال یقینی بناناہوگا۔

حکمرانی کیلئے لچک اورسیاسی بلوغت ضروری ہے،پی ٹی آئی دورمیں ملک جمود کا شکاررہا،سیاسی تعاون انتہاپسندانہ رجحانات کوروکنے میں مدددیتاہے۔

سندھ میں ڈیڑھ لاکھ ایکڑسےزائدرقبہ آبادکیا،پاکستان کو درپیش چیلنجز کا حل صرف مفاہمت اور اتحاد میں ہے،زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے،کسانوں کو ان کی محنت کا پورا صلہ دیں گے۔

کسانوں کوسہولیات کی فراہمی وقت کا تقاضہ ہے،نیم کےدرخت زیادہ سے زیادہ لگائے جائیں،کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اوراس کے ایک انچ پربھی سمجھوتہ نہیں کیاجائےگا،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب اور عام آدمی کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Malang Jan Beef Pulao Sealed Malang Jan Beef Pulao Sealed
پاکستان10 گھنٹے ago

ملنگ جان بنوں بیف پلاؤ اور کوئٹہ ہوٹل سیل

ٹیکسلا ( نمائندہ خصوصی سید ہادی عمران ) اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ماریہ جاوید کی ہدایت پر تحصیل انتظامیہ متحرک ہو...

Khawaja Asif Khawaja Asif
پاکستان11 گھنٹے ago

دعا ہے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قیام میں کردار ادا کرنے والے جہنم میں جلیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نےاسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دوران...

islamabad islamabad
پاکستان11 گھنٹے ago

غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج اور کل مقامی چھٹی ، تمام اسکول اور دفاتر...

uae uae
تازہ ترین12 گھنٹے ago

خلیجی ممالک پر آج ایران کی جانب سے کوئی حملہ نہیں ہوا

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر اور عمان نے آج کوئی...

PM-Shahbaz-Amir-Qatar PM-Shahbaz-Amir-Qatar
پاکستان12 گھنٹے ago

ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم کی امیر قطر کو یقین دہانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر کو یقین دہانی کرائی کہ دونوں ممالک ہمیشہ ایک...

kerosene-oil-price kerosene-oil-price
پاکستان12 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، امریکی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے...

Natin Natin
تازہ ترین12 گھنٹے ago

اسرائیل لبنان کے ساتھ جلد مذاکرات کا آغاز کرے گا، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کے ساتھ جلد براہ راست بات چیت کرنے کی...

Esmail Qaani Esmail Qaani
تازہ ترین12 گھنٹے ago

لبنان پر حالیہ حملوں کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے گی، اسماعیل قانی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے لبنان میں...

israel israel
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایران جنگ کے دوران اسرائیل میں 7 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے، اسرائیلی وزارت صحت

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزارتِ صحت کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل میں 7 ہزار 451  افراد...

US Central Command US Central Command
تازہ ترین13 گھنٹے ago

بنیادی فوجی اہداف حاصل کرلیے، ایران کی فوجی آپریشن کی صلاحیت کئی سالوں کیلئے تباہ کردی، امریکی سینٹرل کمانڈ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے خلاف آپریشن ایپک فیوری سے متعلق بیان میں کہا ہےکہ...

Trending