تازہ ترین
قطر میں امریکی وارننگ ریڈار کو ایرانی ڈرون حملے سے ہونے والے نقصان کی تصاویر سامنے آگئیں
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے پہلی بار جاری کی گئی تصاویر میں قطر میں امریکی ساختہ وارننگ ریڈار کو ایرانی ڈرون حملے سے ہونے والے نقصان کو دکھایا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ریڈار سسٹم کو اندرونی سطح پر شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ تصاویر میں تنصیب کے مختلف حصوں میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

