پاکستان
عمران خان کی پمز اسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، انجکشن کی دوسری خوراک دے دی گئی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پمز اسپتال لایا گیا۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے علاج کے لیے ہسپتال لایا گیا جہاں انہیں اینٹی وی ای جی ایف انجیکشن کی دوسری خوراک دی گئی۔
اعلامیے کے مطابق طریقہ علاج سے قبل کارڈیالوجسٹ اور فزیشن نے طبی معائنہ کیا جس کی رپورٹ نارمل قرار پائی۔ اس کے علاوہ عمران خان کا ایکو کارڈیوگرافی اور ای سی جی ٹیسٹ بھی کیا گیا جس کے نتائج نارمل آئے۔
پمز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انجیکشن ماہر امراضِ چشم اور ویٹریو ریٹینل سرجن کی نگرانی میں لگایا گیا جبکہ اس عمل کو ڈے کیئر سرجری کے طور پر مکمل کیا گیا، پروسیجرکے وقت پمز اور شفا آئی اسپتال کے ماہر امراض چشم موجود تھے۔
علاج سے قبل، دوران اور بعد میں عمران خان طبی طور پر مستحکم رہے، ضروری ہدایات اور فالو اَپ مشوروں کے ساتھ انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

