پاکستان
ایران نے یورینیم افزودگی کی سطح میں کمی پر اتفاق کرلیا ہے،اسحاق ڈار
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امید ہے امریکا اور ایران حتمی معاہدے تک پہنچیں گے، ہم سعودی عرب اور دیگر اتحادی ممالک کو مذاکرات سے آگاہ رکھتے ہیں۔
قاہرہ میں چار ملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر العربیہ ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایران پر عائد پابندیوں پرواشنگٹن اور تہران دوطرفہ مذاکرات کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایران نے یورینیم افزودگی کی سطح میں کمی پراتفاق کرلیا ہے، 60 دن آبنائے ہرمز سے جہازوں کے گزرنے میں رکاوٹ نہیں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا مذاکرات، صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا احتجاج
اسحاق ڈار نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ نے پوری دنیا کو متاثر کیا، یقین ہے امریکا اور ایران حتمی معاہدےتک پہنچ جائیں گے، کوئی امریکااورایران کی نیت پرشک نہیں کرسکتا، سعودی عرب، قطر، مصر اور یو اے ای نے ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی، ایران پرپابندیوں کا معاملہ امریکا کیساتھ مذاکرات میں زیربحث آئے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

