Connect with us

تازہ ترین

امریکا نے دوبارہ حملہ کیا تو اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کریں گے کہ دنیا حیران ہوجائے گی، ترجمان پاسداران انقلاب

General Hossein Mohebi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ  امریکا نے حملے دوبارہ شروع کیے تو جواب میں یقیناً ہتھیاروں اور جنگ کے جغرافیے میں تبدیلی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کی نئی جارحیت کا جواب نئے ہتھیاروں اور نئے اہداف سے دیا جائے گا،اس بار ایسے نئے ہتھیار استعمال کریں گے کہ دنیا حیران ہوجائے گی، امریکا نے دوبارہ حملے کیے تو ہمارے اہداف وہ ہوں گے جو پہلے نشانہ نہیں بنے۔ 

انہوں نے کہا کہ خطے میں ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کا نشانہ بننے والے بیشتر امریکی فوجی اڈے ناکارہ ہو چکے، امریکی فوجیوں، سازو سامان کو دوسری جگہوں پر منتقل کر دیا گیا ہے، امریکا میں ہمت نہیں کہ اپنی تاریخی اورذلت آمیز شکست تسلیم کرے

جنرل محبی نے امریکا سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا سے رابطہ ہوا نہ کسی سفارتکاری میں شامل ہوئے،  پاسداران انقلاب ایران کا دفاعی و عسکری بازو ہے، کسی سفارتی سرگرمی میں شامل نہیں ہوتے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JUI Islamabad JUI Islamabad
پاکستان19 منٹس ago

جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر زیر حراست، نامعلوم مقام منتقل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جے یو آئی اسلام آباد کے نائب امیر قاری افتخار کو حراست میں لے لیا...

sheikh hASENA sheikh hASENA
تازہ ترین21 منٹس ago

کسی دہشتگرد کو پاسپورٹ نہیں دیتے‘، شیخ حسینہ کی نئے پاسپورٹ کی درخواست مسترد

Chairperson Benazir Income Support Programme Chairperson Benazir Income Support Programme
پاکستان29 منٹس ago

تھرپارکر میں خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کے لیے بی آئی ایس پی کا سندھ حکومت سے تعاون کا اعلان

مٹھی (صداۓ سچ نیوز) چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ...

North Waziristan North Waziristan
پاکستان1 گھنٹہ ago

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسزکا آپریشن، مساجد میں قائم فتنہ الخوارج کے 2 دہشتگرد ٹھکانےکلیئر

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی موزک گاؤں میں سکیورٹی فورسز  نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن...

PM-Shehbaz-Sharif PM-Shehbaz-Sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

قوم فکرِ اقبال پر عمل پیرا ہونے کے عزم کا اعادہ کرے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ اقبال کے موقع پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ...

drug smuggling drug smuggling
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کسٹمز کی بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگلنگ کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی؛ 23 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کی 51 کلوگرام چرس برآمد

بلوچستان (صداۓ سچ نیوز) اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 51 کلوگرام چرس برآمد کر لی اور گاڑی کے ڈرائیور...

Bawa Syed Zaman Ali Shah Motian Wali Sarkar Jhamra Shareef Bawa Syed Zaman Ali Shah Motian Wali Sarkar Jhamra Shareef
ایکسکلوسِو5 گھنٹے ago

موتیوں کے ڈھیروں سے چار سو امام بارگاہوں تک؛ باوا سید زمان علی شاہ موتیاں والی سرکار کی روحانی زندگی کے حیرت انگیز واقعات

جھامرہ شریف (خصوصی رپورٹ: صداۓ سچ نیوز) برصغیر پاک و ہند کی روحانی تاریخ میں بعض ایسی شخصیات گزری ہیں...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین6 گھنٹے ago

تارکینِ وطن کا تہذیبی تشخص اور اجتماعی کردار

تحریر: نثار حسین وطن سے دوری صرف فاصلے کا نام نہیں، یہ اپنے اندر پوری داستان رکھتی ہے۔ انسان اپنا...

Woman’s Body Recovered from Canal Woman’s Body Recovered from Canal
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈیرہ غازی خان، نہر سے خاتون کی لاش برآمد

ڈیرہ غازی خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ غازی خان میں خاتون کی نہر سے تیرتی ہوئی لاش ملنے کے بعد...

Gold Price Gold Price
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...

Trending