تازہ ترین
مکہ الائنس مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے،ترک وزیر خارجہ
انقرہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی ادارہ جاتی تشکیل میں پیشرفت جاری ہے۔ مشترکہ ہیڈ کوارٹر کے قیام اور عملے کی تعیناتی کی تیاری جاری ہے۔
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مکہ دفاعی اتحاد کی عملی تشکیل کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا مکہ الائنس مثبت انداز میں آگے بڑھ رہا ہے اور تینوں ممالک اسے عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہیں۔
ہاکان فیدان کے مطابق اتحاد کی ادارہ جاتی ساخت اور سیکریٹریٹ کے قیام پر اتفاق ہوچکا ہے جبکہ اگلے مرحلے میں مشترکہ ہیڈ کوارٹر قائم اور عملہ تعینات کیا جائے گا۔ سعودی عرب میں قائم ہونے والے سیکریٹریٹ کی سربراہی ابتدائی طور پر پاکستانی سیکریٹری جنرل کریں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

