تازہ ترین
مزید ‘ڈرامے’ کی ضرورت نہیں، امریکا حقائق تسلیم کرے اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک ناکام حکمتِ عملی اختیار کی ہے اور جنگ بندی سے متعلق سابقہ وعدوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
قالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ بڑا حملہ ہونے والا ہے، رکیے، نہیں، وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔
بظاہر ان کا اشارہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب تھا، جنہوں نے ایران پر حملوں کی دھمکی دینے کے کچھ ہی دیر بعد انہیں روکنے اور مذاکرات کی بات کی۔
سپیکر محمد باقر قالیباف نے مزید کہا کہ یہ بار بار دہرائی جانے والی ڈرامائی سفارت کاری ہے۔انہوں نے امریکا پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حقائق کو تسلیم کریں اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

