تازہ ترین
ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا، ایرانی صدر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی ایران میں واقع لاوان آئل ریفائنری پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ارنا کے مطابق اس واقعے کو جنگ بندی کی متعدد خلاف ورزیوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دے گا۔
دوسری جانب ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو دشمن کو سخت جواب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے رکن محسن رضائی نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ ہم اپنی پوری طاقت کے ساتھ حزب اللہ کے ساتھ کھڑے ہیں، جنگ بندی کے ٹوٹنے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوگی۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

