تازہ ترین
امریکا کو جنگ بندی یا اسرائیل میں سے ایک راستہ چننا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا جنگ بندی کی شرائط واضح اور دو ٹوک ہیں ۔ امریکا کو جنگ بندی یا اسرائیل کے ذریعے جنگ میں سے ایک راستہ چننا ہوگا۔
سوشل میڈیا پر بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ دونوں چیزیں ایک ساتھ ممکن نہیں ہیں ۔ گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے ۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ امریکا اب اپنی کی گئی باتوں پر قائم رہتا ہے یا نہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ہی 10 نکاتی تجویز کی 3 شقوں کی خلاف ورزی ہوچکی۔
سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا جنگ بندی سے متعلق پہلی شق پر ہی عمل نہیں ہو رہا۔ مذاکرات یا جنگ بندی میں ایسی صورتحال کسی طور مناسب نہیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

