Connect with us

تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر کو عمان کا دورہ کریں گے

Abbas Araghchi

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی 17 نومبر بروز منگل عمان کا دورہ کریں گے جہاں وہ اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے حوالے سے بتایا ہے کہ عباس عراقچی منگل کو عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچیں گے، جہاں ان کی عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات اور اہم امور پر مشاورت متوقع ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق یہ دورہ خطے کی موجودہ صورتحال اور ایران کی علاقائی سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں اہمیت رکھتا ہے۔ تاہم ملاقات کے ایجنڈے اور زیر بحث آنے والے معاملات کی مکمل تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا یہ دورہ ان کے علاقائی سفارتی رابطوں کا حصہ ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یم کے رکن ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون، تجارت، علاقائی روابط اور مشترکہ ترقی کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان 2026-27 کے لیے ای سی او کی صدارت سنبھالے ہوئے ہے جبکہ اس کی جانب سے علاقائی تعاون اور اقتصادی روابط کو مضبوط بنانا اہم ترجیحات قرار دیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

oic oic
پاکستان1 گھنٹہ ago

او آئی سی کے سیکریٹری جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعادہ

اسلام آباد  (صداے سچ نیوز)  او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اسماعیل ولد الشیخ احمد نے آج اسلام آباد میں...

chaudhry-salik-hussain chaudhry-salik-hussain
پاکستان1 گھنٹہ ago

چوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیے

اسلام آباد  (صداے سچ نیوز) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے  اپنے بیان میں کہا کہ قانونی نوٹس کا باضابطہ...

kpk kpk
پاکستان2 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا میں فوج کی مسلسل تعیناتی سے متعلق آئینی عدالت میں جواب جمع

پشاور(صداے سچ نیوز) خیبر پختونخوا میں کسی استثنیٰ کے بغیر سول انتظامیہ کی معاونت کےلیے افواج کی مسلسل تعیناتی ناگزیر...

water water
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سرد موسم میں مناسب مقدار میں پانی پینے کے فوائد

ہمارا جسم کا 60 فیصد حصہ پانی پر مبنی ہے اور یہی وجہ ہے کہ روزانہ مناسب مقدار میں پانی...

pakistan fanland pakistan fanland
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان توانائی اور معدنیات کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے فن لینڈ کے نائب وزیر جارنو سیرجالا کی ملاقات...

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنےکی درخواست دائر

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی...

uk visa case uk visa case
برطانیہ اور یورپ2 گھنٹے ago

برطانیہ ورک ویزا فراڈ کیس میں شہری سے 50 لاکھ فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کا ورک...

pakistan defeat ajeriya pakistan defeat ajeriya
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان نے نائیجیریا کو شکست دے کر پولو ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا

ابوجا (صداے سچ نیوز) پاکستانی ٹیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے آخری میچ میں میزبان نائیجیریا کو 5 کے مقابلے میں...

hamas hamas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل کا غزہ کے اسپتال پر فضائی حملہ ،حماس کمانڈر سمیت 3 افراد شہید، متعدد زخمی

خان یونس (صداے سچ نیوز) ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس حملے میں ناصر اسپتال کے صرف...

saudi commanderr saudi commanderr
تازہ ترین3 گھنٹے ago

حوثیوں کی مسلسل پیش قدمی جاری، سعودی عرب نے اتحادی افواج کے کمانڈر کو ہٹا دیا

ریاض (صداے سچ نیوز) خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حکومتی فورسز کی پسپائی سے حوثیوں کی جنوبی شہر عدن...

Trending