Connect with us

تازہ ترین

ایرانی فوج کا خطے میں امریکی ایواکس طیاروں اور ری فیولنگ طیاروں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

jet-plane-crashed

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ  فوج  نے خطے میں موجود امریکی عسکری تنصیبات ایواکس طیاروں اور ری فیولنگ جہازوں کے مقامات کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ صہیونی حکومت اور امریکا کی جانب سے ایران کے رہائشی اور غیر عسکری علاقوں پر وحشیانہ فضائی حملوں کے جواب میں آج صبح سے ایرانی فوج نے ڈرون کارروائیوں کے ذریعے بن گوریون ائیرپورٹ پر موجود امریکی ایواکس اور ری فیولنگ طیاروں کے مقامات، ریڈار مراکز اور متحدہ عرب امارات میں موجود الیکٹرانک وارفیئر سائٹس کو نشانہ بنایا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ اس حملے میں 2 ہزار کلومیٹر تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھنے والے جدید آرش 2 ڈرونز استعمال کیے گئے۔


Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ship ship
تازہ ترین22 منٹس ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا خلیج میں قطر کے آئل ٹینکر پر حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے خلیج میں قطر کے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا...

STRAIT OF HORMUZ STRAIT OF HORMUZ
تازہ ترین27 منٹس ago

نیٹو کو آبنائے ہرمز میں کارروائی کے لیے نہیں بنایا گیا، فرانسیسی عہدیدار

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس کی جونیئر وزیر برائے افواج ایلس روفو نے کہا ہے کہ نیٹو کو آبنائے ہرمز...

IRAN MISSILES STATEMENT IRAN MISSILES STATEMENT
تازہ ترین33 منٹس ago

ایران نے میزائل حملوں کی 88 ویں لہر 2010 کے فریڈم فلوٹیلا واقعے کے شہدا کا انتقام قرار دے دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) اسلامی جمہوریہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 88...

balistic missiles balistic missiles
تازہ ترین39 منٹس ago

متحدہ عرب امارات نے ایران سے داغے گئے 5 بیلسٹک میزائل اور 35 ڈرون مار گرائے

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے...

ayatullah-mujtaba-khamenei ayatullah-mujtaba-khamenei
تازہ ترین45 منٹس ago

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا حزب اللہ کی قیادت کو خراجِ تحسین، مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر رساں اداے ایسنا کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین57 منٹس ago

ہم بہت جلد ایران سے نکل جائیں گے، نئی ایرانی رجیم نے جنگ بندی کی درخواست کی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی...

blast blast
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر اب تک 800 سے زائد حملے کیے اور 4 ہزار اہداف کو نشانہ بنایا: اسرائیلی فوج

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے ایک بیان  میں کہا کہ ایران کےخلاف جنگ کے پہلے مہینےمیں 800...

IRGC IRGC
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ارجنٹینا نے ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

بیونس آئرس (صداۓ سچ نیوز) ارجنٹینا نے حزب اللہ کی حمایت کے تناظر میں ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کی نیٹو سے علیحدگی پر غور کررہا ہوں، ٹرمپ

 واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کبھی بھی نیٹو...

uk president care astaler uk president care astaler
تازہ ترین2 گھنٹے ago

برطانیہ کسی صورت ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا، کئیر اسٹارمر

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم کئیر اسٹارمر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی صورت برطانیہ...

Trending