تازہ ترین
اسرائیلی فوج کو آج رات سے لبنان میں ممکنہ جنگ بندی کیلئے تیار رہنے کے احکامات مل گئے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان میں آج رات سے جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی فوج کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ممکنہ جنگ بندی کے لیے تیار رہے جو آج رات سے نافذ ہو سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم کمیٹی کا اجلاس، گورننس، تقرریوں اور توانائی صورتحال کا جائزہ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوجی سطح پر اس حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں تاہم اس حوالے سے باضابطہ اعلان کا انتظار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

