Connect with us

تازہ ترین

ایران نے خودکش ڈرونز کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے، ایرانی فوج

drone

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے نائب چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس جون میں ہونے والی امریکا-اسرائیل جنگ کے بعد 7 ماہ کے دوران ایران نے حملہ آور ڈرونز کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی کے تجربات سے سیکھتے ہوئے ایرانی مسلح افواج مستقبل میں کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے مزید کہا کہ جون 2025 کی 12 روزہ جنگ سے حاصل ہونے والے سبق کے نتیجے میں ایران کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ایران دشمن کے عزائم ناکام بنانے اور مؤثر جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین54 منٹس ago

آبنائے ہرمز کی ناکابندی، گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران امریکی فوج نے 14 جہازوں کو واپس بھیجا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکا بندی...

donald-trump-12 donald-trump-12
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان دس...

lebonan president Joseph Aoun lebonan president Joseph Aoun
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

لبنانی صدر اسرائیلی وزیراعظم سے بات نہیں کریں گے، لبنانی حکام نے امریکا کو بتادیا

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ لبنان کے صدر جوزف عون مستقبل قریب میں اسرائیلی وزیراعظم...

mobile-and-internet-service-punjab mobile-and-internet-service-punjab
پاکستان1 گھنٹہ ago

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے بعد انٹرنیٹ لوڈ شیڈنگ بھی شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں بڑھتی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے ٹیلی کام سیکٹر و صارفین بری طرح متاثر ہو...

pop leo pop leo
تازہ ترین2 گھنٹے ago

دنیا چند ظالم حکمرانوں کے قبضے میں ہے، اربوں ڈالر قتل و غارت پر خرچ ہو رہے ہیں، پوپ لیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے عالمی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے...

field marshall asim munir with baqir qalibaf field marshall asim munir with baqir qalibaf
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات

تہران (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی سپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات  کی ہے...

lebonan bridge lebonan bridge
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو ملک کے دیگر حصوں سے ملانے والا آخری پل بھی تباہ کردیا

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں ایک اہم اسٹریٹجک...

iran us iran us
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں امن مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت ایک بار پھر عالمی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بننے کو تیار ہے، جہاں...

pete-hegseth pete-hegseth
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکا دوبارہ کارروائیوں کیلئے تیار ہے، امریکی وزیرجنگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ  نے نیوز بریفنگ  دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اب بھی پہلے کی...

irani missile launcher irani missile launcher
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی میزائل لانچر امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کیلئے تیار ہیں، محسن رضائی کی وارننگ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے لانچرز...

Trending