تازہ ترین
دشمنوں کی ماضی کی وعدہ خلافیوں کے باعث ایران کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں، خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ﷺ مرکزی ہیڈکوارٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمنوں کی ماضی کی وعدہ خلافیوں کے باعث ایران کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں اور ہر وقت کارروائی کے لیے تیار ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ جارح قوتوں کو ہرگز نہیں چھوڑا جائے گا، آبنائے ہرمز کے انتظام کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا جائے گا اور اس اہم آبی گزرگاہ پر اپنی برتری برقرار رکھی جائے گی۔
بیان میں خبردار کیا گیا کہ اگر دشمن کی جانب سے حزب اللہ اور لبنان کے عوام خصوصاً ضاحیہ پر حملے جاری رہے تو ایران شدید اور تکلیف دہ ردعمل دے گا۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

