Connect with us

تازہ ترین

ایران امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہے، ایرانی حکومتی قیادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، مارکو روبیو

marco-rubio

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کے لیے سنجیدہ ہیں۔ 

فوکس نیوز کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں لیکن ایرانی حکومتی قیادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ وہ مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ 

انہوں نے کہاکہ ایرانی حکومتی قیادت ابھی مزید وقت لینا چاہتی ہے۔ ایران کی اقتصادی حالت بری ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

moib moib
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان نے افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر حملے کا دعویٰ مسترد کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر حملے کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے اور...

ali-parvez-malik- ali-parvez-malik-
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جنگ بندہوتی نظر نہیں آرہی، ہمارے پاس تیل کے سٹریٹیجک ذخائر موجود نہیں، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے کہا کہ ایران امریکا جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی ناکا بندی کے باوجود ایرانی ٹینکر 40 لاکھ بیرل تیل لے کر آبنائے ہرمز سے گزرے

تہران (صداۓ سچ نیوز) شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 7 جہاز، جن میں...

Abbas Iraqchi Abbas Iraqchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ نے مذاکرات کی درخواست کی ہے، عباس عراقچی کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات...

marco-rubio marco-rubio
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہے، ایرانی حکومتی قیادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، مارکو روبیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے وہ سمجھتے ہیں کہ ایرانی مذاکرات کار امریکا...

irani-fm-with-russian-president irani-fm-with-russian-president
تازہ ترین2 گھنٹے ago

روسی صدر پیوٹن سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، سپریم لیڈر کیلئے نیک خواہشات کا اظہا ر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ نے روس کے صدر پیوٹن سے ملاقات کی ہے جس دوران خطے کی...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل سے مالا مال کیا ہے، وزیرِ اعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں...

hiv hiv
پاکستان9 گھنٹے ago

ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تونسہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ...

water water
پاکستان9 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا حکومت نے مری کو سپلائی ہونے والے پانی کا معاوضہ طلب کرلیا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے پاکستان بننے کے بعد گلیات سے مری کو روزانہ 5 لاکھ گیلن...

hot-weather hot-weather
پاکستان9 گھنٹے ago

لاہور میں گرمی کی شدت برقرار،درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں گرمی کی شدت برقرار ہےدرجہ حرارت چالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ گرمی...

Trending