Connect with us

پاکستان

عوامی خدمت ، تیز رفتار ترقی اور شفاف گورننس ہی ہمارا اصل ایجنڈا ہے ، مریم نواز

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif

لاہور (صدائے سچ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ساہیوال ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران عوامی فلاح کے منصوبوں ، امن و امان ، روڈز کی بحالی، ستھرا پنجاب،صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں جاری اصلاحات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ارکان اسمبلی نے پنجاب میں 20 ہزار کلومیٹر طویل سڑکوں کی بحالی پر مریم نواز کو سراہا۔

عیسائیوں کے قتل عام کا الزام: ٹرمپ کا نائیجیریا میں فوجی کارروائی کیلئے تیاری کا حکم

ارکان نے جدید کیتھ لیب کے قیام اور الیکٹرو بسز لانچ کرنے پر مریم نواز کی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے صوبے میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عوامی خدمت، تیز رفتار ترقی اور شفاف گورننس ہی مسلم لیگ ن کا اصل ایجنڈا ہے ، پنجاب میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے ، شہروں اور دیہات کا امن بحال ہوا ہے۔

وزیر اعلیٰ کا  کہنا تھ کہ اضلاع میں پبلک ٹرانسپورٹ اور سڑکوں کی بحالی صرف انفراسٹرکچر نہیں بلکہ روزگار اور خوشحالی کا ذریعہ ہے ، ستھرا پنجاب‘ پروگرام صرف صفائی نہیں بلکہ ایک نیا کلچر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

police operation police operation
پاکستان30 منٹس ago

کوہاٹ، غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف پولیس کا آپریشن، دہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکار شہید

کوہاٹ (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا پولیس اور مقامی سول انتظامیہ نے تھانہ گمبٹ کی حدود دربوکچ میں غیرقانونی سونے کی کان...

Rawalpindi Test Rawalpindi Test
پاکستان31 منٹس ago

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے دن کےکھیل کا اختتام، سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن...

petrol pump petrol pump
پاکستان57 منٹس ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔  نوٹیفکیشن...

muhammad imran haider muhammad imran haider
پاکستان1 گھنٹہ ago

پولیو سے پاک پاکستان کا خواب، 13 اضلاع میں لاکھوں بچوں کی ویکسینیشن، والدین کا کردار سب سے اہم

تحریر: محمد عمران حیدر پولیو ایک ایسی خطرناک اور متعدی بیماری ہے جو بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے...

Azam-Nazeer-Tarar_ Azam-Nazeer-Tarar_
پاکستان1 گھنٹہ ago

اعظم نذیر تارڑ کا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے...

healthy man healthy man
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین نے وجہ بھی بتادی

صحت اور ورزش کے شوقین افراد میں اکثر یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ جتنی زیادہ مقدار میں پروٹین کا...

cda meeting cda meeting
پاکستان2 گھنٹے ago

چیئرمین سی ڈی اے کی پارک انکلیو میں کھلی کچہری، رہائشیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پارک انکلیو میں...

hafiz naeem hafiz naeem
پاکستان2 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے پر لے جاتے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دباؤ نہ...

Abrar Ahmed Abrar Ahmed
پاکستان2 گھنٹے ago

ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان...

Saudi Arabia Saudi Arabia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، حوثی ملیشیا کے داغے گئے تین کروز میزائل فضا ہی میں تباہ کردیے گئے

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ حوثی ملیشیا کے...

Trending