پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی
لاہور (صداے سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کیلئے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دیدی۔
لاہور میں مریم نواز کی زیر صدارت اپنی چھت، اپنا گھر پروجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھرکے لیے نئی درخواستیں طلب کرنےکی منظوری دی۔
بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ اپنی چھت، اپنا گھر پورٹل پر17 لاکھ سے زائد افراد رجسٹر ہوچکے ہیں، اسکیم کے تحت ایک لاکھ28 ہزار 718 گھر مکمل کیےجاچکے ہیں۔
بریفنگ کے مطابق ایک لاکھ71 ہزار597 افراد کو اپنی چھت، اپنا گھرکے تحت قرضےکی دوسری قسط بھی مل گئی ہے جب کہ اپنی چھت، اپنا گھر اسکیم کے تحت 62 ہزار 600 گھر تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔
اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ 22.29 ارب روپے کے قرضوں کی اقساط وصول ہوگئی ہیں، درخواست دہندگان کو ایک ارب 21کروڑ 60 لاکھ کا قرضے مل گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

