پاکستان
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ایک نیا تجربہ ہو گا، چیلنج کے لیے تیار ہوں، مائیک ہیسن
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ سبز جرسی پہن کر نیوزی لینڈ کے خلاف حکمتِ عملی بنانے کا کبھی سوچا نہیں تھا۔
آج سپر ایٹ مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں، مائیک ہیسن نے کہا کہ سات سال پہلے بلیک کیپس کا کوچ تھا، آج پاکستان کے لیے پلاننگ کرنا اعزاز ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہو گا، ان کا کہنا تھا کہ میرا دل اب مکمل طور پر پاکستان کے لیے دھڑکتا ہے۔
مائیک ہیسن نے کہا کہ ناشتے کی میز پر سابق ساتھیوں سے مل کر اچھا لگا مگر اب میری تمام تر توجہ پاکستان کی جیت پر ہے۔
انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ایک نیا تجربہ ہوگا، چیلنج کے لیے تیار ہوں۔
-
پاکستان7 دن agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

