Connect with us

پاکستان

عمران خان کے علاج کا معاملہ،ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

imran-khan

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے سلسلے میں ڈاکٹرز کی 2رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی پر مشتمل 2رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،گیٹ نمبر 5سے ایک ایمبولینس اور ڈاکٹرز کی ٹیم جیل میں داخل ہوئی ۔

میڈیکل ٹیم بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد اسپتال منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ کریگی۔

یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔

دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے  گزشتہ روز عمران خان کی آنکھوں کے چیک اپ کے لیے الشفاء آئی اسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین5 منٹس ago

مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہےگی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کرنےکا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے...

iran-pakistan-border iran-pakistan-border
تازہ ترین14 منٹس ago

پاکستان نے ایران جانے کےلیے رائج راہداری سسٹم بند کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) گوادر کے بعد ضلع چاغی کی ضلعی انتظامیہ نے بھی یکم اپریل سے ایران جانے...

trump trump
تازہ ترین38 منٹس ago

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے اتحاد میں یورپ کی عدم شمولیت پر یوکرین کو اسلحہ فراہمی روکنے کا عندیہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے یوکرین کو اسلحہ کی...

ship ship
تازہ ترین14 گھنٹے ago

امارات امریکا اور اتحادیوں کیساتھ ملکر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی اخبار

 دوحہ (صداۓ سچ یوز)متحدہ عرب امارات ایران کے حملوں کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر...

jdvance jdvance
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ٹرمپ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، جے ڈی وینس نے ثالثوں کو سخت پیغام پہنچا دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیغام لے کر جے ڈی وینس نے ایران تنازع پر ثالثوں...

punjab-govt punjab-govt
تازہ ترین14 گھنٹے ago

مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال، پنجاب حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال  جاری ہے تاہم پنجاب حکومت نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن...

Fatih Birol Fatih Birol
تازہ ترین14 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ بحران 70 کی دہائی کے تیل بحرانوں اور 2022 میں روسی گیس کے نقصان سے بھی بدتر ہے، آئی اے ای اے چیف

پیرس (صداۓ سچ نیوز) عالمی توانائی ایجنسی کے چیف فتح بیرول کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سبب...

Volodymyr Zelenskyy Volodymyr Zelenskyy
تازہ ترین15 گھنٹے ago

یوکرین کا ڈرون گرانے والا نظام اورفوجی مہارت مشرق وسطیٰ میں نتائج دے رہے ہیں، زیلنسکی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کا ڈرون گرانے والا نظام اورفوجی مہارت...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین15 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز امریکی دباؤ پر نہیں کھولی جائے گی، پاسدارانِ انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ان کے مکمل اور مضبوط...

trump ad cris trump ad cris
تازہ ترین15 گھنٹے ago

ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا میں ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے، امریکی سینیٹر کی تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس کونز نے ایران جنگ کے حوالے سے صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے...

Trending