پاکستان
عمران خان کے علاج کا معاملہ،ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے سلسلے میں ڈاکٹرز کی 2رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر امجد اور ڈاکٹر ندیم قریشی پر مشتمل 2رکنی ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ،گیٹ نمبر 5سے ایک ایمبولینس اور ڈاکٹرز کی ٹیم جیل میں داخل ہوئی ۔
میڈیکل ٹیم بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد اسپتال منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ کریگی۔
یاد رہے کہ اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا تھا ۔
دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز عمران خان کی آنکھوں کے چیک اپ کے لیے الشفاء آئی اسپتال کے دو ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

