تازہ ترین
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے اتحاد میں یورپ کی عدم شمولیت پر یوکرین کو اسلحہ فراہمی روکنے کا عندیہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی اتحادیوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کی دھمکی دی ہے تاکہ وہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے قائم کیے جانے والےاتحاد میں شامل ہوں۔
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق ٹرمپ نے نیٹو کے اسلحہ خریداری پروگرام پرل کے لیے سپلائی روکنے کی دھمکی دی ہے۔
اس پروگرام کے تحتیورپی ممالک کی مالی معاونت سے یوکرین کا اسلحہ فراہم کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

