تازہ ترین
حقوق مکمل طور پر تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھوڑیں گے، محسن رضائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی رہبر اعلیٰ کے مشیرمحسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حقوق مکمل طور پر تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھوڑیں گے،
محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہااگرایرانی بحریہ تباہ ہوچکی تو پھر امریکا آبنائے ہرمز سے کیوں نہیں گزرتا ،امریکی حکومت مسلسل جنگ سے خوفزدہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا
دوسری جانب امریکی سینٹ کام کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاکہ امریکی فوجی اہلکار آبنائے ہرمز کی کڑی ناکہ بندی کررہے ہیں،ایرانی بندرگاہوں میں داخل یا باہر جانیوالے جہازوں کی نگرانی کیلئے گشت جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

