پاکستان
سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
سانگھڑ (صدائے سچ نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔
ترجمان کے مطابق بوبی ڈیپ ون کنویں سے یومیہ 2 ہزار بیرل تیل اور 1.1 ایم ایم ایس سی ایف ڈی گیس کی پیداوار حاصل ہوگی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی دریافت سے علاقے میں مزید تلاش کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، اس نئی دریافت سے ملکی تیل و گیس کی پیداوار اور ذخائر میں اضافہ ہو گا۔
ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی دریافت سے ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی دریافت سے ملکی امپورٹ بل میں خاطر خواہ کمی ہو گی۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

