تازہ ترین
بھارت میں خطرناک وائرس، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا
نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت میں نیپا وائرس پھیلنے کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2026 سے چند ہفتے قبل نیپا وائرس پھیلنا شروع ہو گیا ہے، اس سے بڑے ٹورنامنٹ کے انعقاد پر بھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔
بھارت کے مغربی بنگال میں دو نرسز اور ایک ڈاکٹر سمیت پانچ افراد میں نیپا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
کم از کم 100 افراد کو حکام نے قرنطینہ میں بھیج دیا ہے اور حفاظتی تدابیر مزید سخت کردی گئی ہیں۔ اگر وائرس کی شدت میں مزید اضافہ ہوتا ہے تو اس سے ورلڈ کپ کی تیاریوں، لاجسٹکس اور سیکیورٹی انتظامات پر سنگین اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

