پاکستان
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا او آئی سی کی جانب سے خیرمقدم
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نےپاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کےدرمیان ہونےوالےمکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکا خیرمقدم کرتے ہوئے اسےخطے اورمسلم دنیا میں امن، سلامتی اوراستحکام کے لیےاہم پیشرفت قرار دیا ہے۔
او آئی سی کےسیکریٹری جنرل ابراہیم طحہ نےکہاکہ مکہ دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے،اس سےتینوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
انہوں نےکہا کہ معاہدہ خطےاورپوری مسلم دنیا میں امن،سلامتی اور استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا،جبکہ رکن ممالک کے درمیان تعمیری شراکت داری کو بھی فروغ دے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

