پاکستان
تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے جواب پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہیں، امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 1.9 فیصد مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی فی بیرل قیمت 92.1 ڈالر تک پہنچ گئی جب کہ برطانوی برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 103.9 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
واضح رہے کہ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی بجلی گھروں پر حملے نہ کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی تھی، ایران کی جانب سے جنگ بندی کیلئے امریکی شرائط کو نہ ماننے پر تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

