تازہ ترین
طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن پر امریکی فوجی زخمی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری فوجی آپریشنز کے دوران ایک نیوی اہلکار زخمی ہو گیا، تاہم اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا ایک اہلکار طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر ایک حادثے میں زخمی ہوا ہے، یہ واقعہ گزشتہ روز بحرہ عرب میں پیش آیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکار کو معمولی زخم آئے ہیں اور اسے علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ایرانی بحریہ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور جیسے ہی وہ ریڈار پر آیا تو اسے نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

