تازہ ترین
ایران نے مذاکرات میں امریکی درخواستوں کو بار بار ٹھکرایا، وٹکوف
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ ایران کا اصرار تھا کہ اسے یورنیئم افزودگی کا حق حاصل ہے، اس نے مذاکرات میں امریکی درخواستوں کو بار بار ٹھکرایا، ایران بات چیت کو اُلجھا رہا تھا۔
امریکی کابینہ کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے وٹکوف نے کہا کہ ہم امن معاہدے کے فریم ورک کے لیے ایران کو 15 نکاتی تجاویز دے چکے ہیں، دیکھتے ہیں کہ حالات کہاں جاتے ہیں۔
وٹکوف نے کہا کہ اگر ہم ایران کو قائل کرلیں تو اس سے اچھا کوئی متبادل نہیں ہے، ہمارے پاس مضبوط اشارے ہیں کہ اس بات کے امکانات ہیں، ایران جنگ کے خاتمے کا راستا تلاش کر رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

