پاکستان
پاکستان میں سونا پھرمہنگا، نئی قیمت کیا؟ جانیے
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات سےدنیا بھرکی گولڈ مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی،پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10000 روپےمہنگا ہوکر437936 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھکر 375459 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 273 روپے بڑھکر 6624 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 100 ڈالرمہنگا ہو کر فی اونس سونا 4155 ڈالر کا ہو گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

