پاکستان
پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کسٹم کے اعلامیے کے مطابق کراچی سے پہلی برآمدی کھیپ تاشقند کے لیے روانہ کردی گئی ہے، نئے تجارتی راستے کے ذریعے پہلی کھیپ میں منجمد گوشت روانہ کیا گیا ہے، برآمدی کھیپ رمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہو کر وسطی ایشیائی ریاستوں تک پہنچے گی۔
درآمدی سامان گوادر سے ایرانی علاقے رمدان پہنچا جہاں سے یہ سامان آگے وسط ایشیا کے ممالک تک پہنچے گا۔
ترجمان کے مطابق اس طرح پاکستان سے ایران کے راستے وسط ایشیا کے ممالک تک ایک نئے زمینی تجارتی راستہ قائم ہو گیا ہے۔
پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور ٹی آئی آر نظام کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ جو ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں تک برآمدات کیلئے ایک متبادل اور موثر زمینی راستہ فراہم کرے گا۔
اس اقدام سے تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ، ترسیلی وقت میں کمی اور ملکی صنعت و تجارت کیلئے نیئی راہیں ہموار ہوں گی۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

