اوورسیز پاکستانیز
پاکستان تحریک انصاف کو ختم سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی ابرار احمد
لوٹن(صدائے سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو ختم سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، اوورسیز پاکستانی ملک و قوم کا سب سے بڑا سرمایہ ہے پاکستان میں جب بھی کوئی قدرتی آفات آئیں تو سمندر پار پاکستانیوں نے دل کھول کر قومی خزانے میں سرمایہ بھیجا۔
ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف لوٹن یوکے ابرار احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف صرف پاکستان ہی نہیں برطانیہ کی بھی سب سے مقبول ترین جماعت ہے۔
مزید ان کا کہنا تھا کہ بانی عمران خان کی صحت کیساتھ جو کہ حکومت نے کیا تاریخ انکو کبھی معاف نہیں کرے گی، وقت دور نہیں جب عوام کا ہاتھ اور حکومتی نمائندوں کا گریبان ہو گا۔
-
پاکستان2 دن agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

