پاکستان
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون کے پانچویں اسپیل کے کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔
پی ڈی ایم اے کےمطابق بارشوں کا نیا سلسلہ مختلف اضلاع کومتاثر کرےگا،جس کے باعث نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ،ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
لاہور سمیت پنجاب کےمخلتف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا، سرگودھا، چنیوٹ،ملتان،فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں بادل جم کربرسے۔
دوسری جانب خیبرپختونخوا میں مون سون کی جاری بارشوں نےمختلف اضلاع میں تباہی مچا دی،فلیش فلڈ اور گھروں کی چھتیں و دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوئے ہیں,جبکہ 103 مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

