پاکستان
پائلٹ نے پہلی بار چلتی ٹرین پر طیارہ اتار کر تاریخ رقم کر دی
انقرہ(صداۓ سچ نیوز) اطالوی اسٹنٹ پائلٹ نے ترکیہ میں 120 کلو میٹر کی رفتار سے دوڑتی مال بردار ٹرین پر طیارہ اتار کر ایک غیر معمولی کارنامہ انجام دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ انتہائی خطرناک اسٹنٹ اس لیے بھی منفرد تھا کیونکہ ٹرین اور طیارہ دونوں تیز رفتاری سے حرکت میں تھے۔ پائلٹ کو رفتار، توازن اور وقت کا غیر معمولی حساب رکھنا پڑا، جبکہ ذرا سی غلطی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی تھی۔
اس خطرناک اسٹنٹ میں کوسٹا نے Zivko Edge 540 نامی طیارے کو تیز رفتار ٹرین کے آخری کنٹینر پر اتارا اور پھر چند لمحوں میں ہی واپس آسمان کی طرف اُڑان بھری، جسے ہوا بازی کی تاریخ کا نیا عالمی کارنامہ قرار دیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر اس اسٹنٹ کی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں، جن میں پائلٹ کی مہارت اور ہوابازی کی اس منفرد کوشش نے صارفین میں حیرت اور تعریف دونوں پیدا کر دی ہیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

