پاکستان
رمضان شروع ہوتے ہی 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتں بڑھ گئیں
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔
حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 4.26 فیصد سے بڑھ کر 5.19 فیصد ہوگئی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے 17 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 12 اشیا کی قیمتیں کم ہوئیں۔
چکن 6.34 فیصد، ٹماٹر3.82 فیصد، لہسن 5.86، پیاز 3.83، مٹن 0.69 ، بیف میں 1.03 فیصد، پٹرول 1.93، ڈیزل 2.69، ایل پی جی 0.75 فیصد اور کیلے کی قیمت میں 16.05 فیصد اضافہ ہوا۔
انڈے 11.78فیصد، آلو 2.24، گڑ 0.16 ، چینی 0.96، دال مسور 1.47 ، دال چنا 0.58 فیصد، ویجیٹیبل گھی ، سرسوں کے تیل کی قیمت میں 0.07 اور آٹے کی قیمتوں میں 2.02 فیصد کمی واقع ہوئی۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

