پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کی ملاقات
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) واشنگٹن میں وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور امریکا اسٹریٹجک تعلقات کی اہمیت پر زوردیاگیا،شراکت داری کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہارکیاگیا۔
ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید بڑھانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دو طرفہ تجارت اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ پر اتفاق کیاگیا۔
اس موقع پروزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان غزہ امن منصوبے کے نفاذ کیلئے کام کرنے کو تیار ہے۔
-
پاکستان6 دن agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

