پاکستان
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے الیکشن پروگرام کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا الیکشن پروگرام اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگلی سماعت تک معطل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا الیکشن پروگرام اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگلی سماعت تک معطل کردیا۔
اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے الیکشن پروگرام سے متعلق حکم امتناع جاری کیا اور الیکشن کمیشن کا 21 اکتوبر کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا۔
جسٹس عمیر مجید ملک نے حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس بھی جاری کر دیا اور 26 نومبر تک جواب طلب کر لیا۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 20 دسمبر کو اسلام اباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر رکھا تھا، بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔
جنرل کونسلر کی 1125 نشستوں کے لیے 3505 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیے۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 6 ہزار 568 کاغذاتِ نامزدگی جاری کیے گئے، 1125 جنرل کونسلر کے لیے 110 خواتین امیدواروں نے بھی کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے۔
دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کی مدت فروری 2021ء میں ختم ہوئی تھی، تقریباً ساڑھے 5 سال بعد 20 دسمبر کو پولنگ شیڈول تھ
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

