تازہ ترین
ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہوسکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھے، صدر پیوٹن
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ تنازع کے نتائج کی درست پیشگوئی کرنا مشکل ہے۔ ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہو سکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھے۔
جمعرات کو ماسکو میں تاجر رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ جو تنازع میں شامل ہیں وہ خود بھی نتیجہ پوری طرح نہیں بتاسکتے۔
انھوں نے خبردار کیا کہ ایران جنگ کے نتائج اُتنے ہی سنگین ہوسکتے ہیں جتنے کورونا وبا کے تھے۔ کورونا وبا سے تمام خطوں اور براعظموں کی ترقی سُست ہوگئی تھی، تنازع سے بین الاقوامی لاجسٹکس، پروڈکشن اور سپلائی چینز کو نمایاں نقصان ہو رہا ہے۔
روسی صدر نے کہا کہ اس نقصان سے ہائیڈروکاربن، دھاتوں اور کھاد کی کمپنیوں پر دباؤ بڑھ رہا ہے۔ روس کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اور متحد ہونا ہوگا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

