تازہ ترین
امریکا رواں ہفتےکے آخر میں ایران پر تازہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، رپورٹ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی عہدیداروں کا بتانا ہے کہ واشنگٹن رواں ہفتےکے آخر میں ایران پر تازہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا نے دو امریکی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا کہ تازہ حملوں میں ایرانی توانائی انفرااسٹرکچرکونشانہ بنانےکا آپشن موجود ہے، امریکا کے ممکنہ حملوں میں اسرائیل کی شمولیت کا کوئی اشارہ نہیں ملا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے جنگ کو وسعت دینے کے لیے آپشنز تیار کرلیے ہیں، تازہ آپشنز میں ایران کے میزائل تنصیبات پر دو ہفتوں تک شدید بمباری بھی شامل ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کےجوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے متعددحملوں کی تیاری کرلی ہے، تازہ حملوں میں تہران کے جنوب میں پکیکس ماؤنٹین کو بھی نشانہ بنایاجا سکتا ہے، گزشتہ چند دنوں میں ایران پرحملےکےلیےامریکی تیاریوں کی رفتار میں تیزی آئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

