تازہ ترین
ترکیہ کے کارخانے میں دھماکا، 16 افراد ہلاک، 14 زخمی
انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترکیہ میں لوہے اور اسٹیل کے کارخانے میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے، 14 زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
دھماکےکے بعد ملبہ تلے دبے 10 افراد تک پہنچنے کے لیے آپریشن جاری ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے اسٹیل کو سانچوں میں ڈالتے وقت کرین ٹوٹ کر بھٹی میں جا گری۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

