تازہ ترین
سعودی عرب پر حوثیوں کے داغے گئے 3 میزائل، 1 ڈرون تباہ
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کے متعدد میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔
ترجمان اتحادی فورسز کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے 2 میزائل، جنوبی علاقے کی طرف آنے والا 1 بیلسٹک میزائل اور مشرقی صوبے میں 1 ڈرون تباہ کر دیا گیا۔
ترجمان اتحادی فورسز کا کہنا ہے کہ ریاض کی جانب داغے گئے 1 بیلسٹک اور 1 کروز میزائل کو فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کیا۔
سعودی سول ڈیفنس نے ریاض کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کیا تھا، تاہم بعد ازاں خطرہ ٹلنے کا اعلان کر دیا گیا۔
ترجمان کے مطابق جنوبی سعودی عرب کی جانب داغے گئے 1 اور بیلسٹک میزائل کو بھی روک کر تباہ کر دیا گیا۔
اس سے قبل ابہا اور خمیس مشیط کے لیے بھی انتباہی الرٹس جاری کیے گئے تھے، جنہیں بعد میں واپس لے لیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

