تازہ ترین
روس کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے، 12 افراد ہلاک
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) یوکرین پر روس کے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
مقامی حکام کے مطابق جنوبی ساحلی شہر اوڈیسا میں حملوں کے دوران 6 افراد ہلاک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے، شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے، ٹرمپ
روسی حملوں میں یوکرین کے دارالحکومت کیف میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
حکام کے مطابق وسطی شہر دنیپرو میں بھی 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

