پاکستان
آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا، روسی میڈیا
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی میڈیا نے ماہرین کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے دوران روسی تیل بھی پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا اور سات لاکھ تینتیس ہزار بیرل روسی خام تیل جلد پورٹ قاسم بندرگاہ پہنچے گا۔
روسی میڈیا نے یہ بات گلوبل انرجی امور کے ماہر ڈاکٹر ممودہ سلامے کے حوالے سے کہی کہ پاکستان تیل کے لیے طویل عرصے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر انحصار کررہا ہے تاہم اس سے پہلے بھی روسی خام تیل خرید چکا ہے۔
پاکستان بزنس کونسل کے حوالے سے یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہےکہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ہر دس فیصد اضافہ پاکستان کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر کا اضافہ کردیتا ہے۔
عالمی منڈی میں اگر تیل کی قیمتیں سو ڈالر فی بیرل تک پہنچیں تو سالانہ خسارہ پانچ سے سات ارب ڈالر تک بڑھ جائے گا۔
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان6 دن agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی

