Connect with us

تازہ ترین

اسلام آباد مذاکرات میں شریک تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، روس

russia miister

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے امریکا اور ایران سے کہا ہےکہ دونوں ممالک مذاکرات کے دوران ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔

ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد مذاکرات  میں شریک تمام فریق ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، فریقین ایسے کسی اقدام سے باز  رہیں جو  اس موقع کو نقصان پہنچائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

French president Iranian president French president Iranian president
تازہ ترین8 منٹس ago

ایران اسلام آباد مذاکرات سے فائدہ اٹھا کرکشیدگی میں کمی لائے، فرانسیسی صدر کی ایرانی صدر سے گفتگو

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے ایرانی ہم منصب مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور کہا...

Car-Accident Car-Accident
پاکستان24 منٹس ago

موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ 2 نوجوان ہلاک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) لیسٹرشائر کی ایم 1 موٹروے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار...

Masoud Pezeshkian Masoud Pezeshkian
پاکستان32 منٹس ago

پاکستان میں موجود ہمارا وفد پورے دل سے ایرانی مفادات کا دفاع کر رہا ہے، ایرانی صدر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں موجود ہمارا وفد پورے دل سے ایرانی...

Rescue-1122 Rescue-1122
پاکستان40 منٹس ago

لاہور، 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں 24 گھنٹے میں 187 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 217 افراد زخمی...

PakFlag PakFlag
تازہ ترین48 منٹس ago

سعودی عرب، قطر کی پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی یقین دہانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب اور قطر پاکستان کو 5 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کریں گے۔...

Trump Trump
تازہ ترین60 منٹس ago

بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکرز امریکا کی طرف...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کی فوج کو مکمل تباہ کردیاہے لیکن آپ فیک نیوز سنیں گے تو لگےگاکہ ہم ہار رہے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہےکہ آبنائے ہرمز جلد کھل جائےگی، خالی بحری جہاز تیل کیلئے امریکا...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

خام تیل سے بھرے چین کے 2 ٹینکر آبنائے ہرمز سےگزرگئے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کے 2 سپر ٹینکر آج آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں، شپنگ ڈیٹا کے مطابق چینی...

white-house white-house
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

وائٹ ہاؤس کی ایرانی اثاثے غیر منجمد کرنے کی تردید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس نے ایرانی اثاثے غیر منجمد کرنے سے متعلق زیرِ گردش خبروں کی تردید کر...

EU EU
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ای یو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 30 سے ​​زائد نئی اسرائیلی بستیوں کے قیام کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا

برسلز (صداۓ سچ نیوز) یورپین یونین نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں 30 سے ​​زائد نئی بستیاں قائم...

Trending